چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

01آوریل
حضرت خدیجتہ الکبریٰ ؑ اور حضرت ابوطالب ؑ جو شخصیات ہیں جو اپنے زمانے میں بھی مظلوم تھیں، تاریخ نے بھی ان پر ظلم کیا اور یہ آج بھی مظلوم ہیں،علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت خدیجتہ الکبریٰ ؑ اور حضرت ابوطالب ؑ جو شخصیات ہیں جو اپنے زمانے میں بھی مظلوم تھیں، تاریخ نے بھی ان پر ظلم کیا اور یہ آج بھی مظلوم ہیں،علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے مزید کہا کہ ملیکة العرب حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کی عفت و پاکدامنی میں بلند مرتبہ ہونے کی وجہ سےانھیں "طاھرہ"کے لقب سے نوازا تھااس کے علاوہ"سیدہ قریش"کا لقب بھی آپ کو دیاگیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت خدیجہ س اپنے زمانےکے لوگوں میں بلند اور باعظمت مقام پر فائز تھیں‎۔

11ژانویه
گندم پیداکرنے والے دنیا کے ساتویں بڑے ملک میں مائیں بہنیں آٹے کیلئےدھکےکھانے پر مجبورہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

گندم پیداکرنے والے دنیا کے ساتویں بڑے ملک میں مائیں بہنیں آٹے کیلئےدھکےکھانے پر مجبورہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت آٹے کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھینی جا رہی پچاس روپے کلو ملنے والا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو میں بھی میسر نہیں ہے بھوک اور مہنگائی کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں

30دسامبر
عوام کسی غیر ملکی تسلط کو قبول نہیں کرے گی حکمران اپنے غیر ملکی آقاؤں کی ایماء پر پاکستان کی سالمیت کیلئےخطرہ بن چکے ہیں ،علامہ راجہ ناصرعباس

عوام کسی غیر ملکی تسلط کو قبول نہیں کرے گی حکمران اپنے غیر ملکی آقاؤں کی ایماء پر پاکستان کی سالمیت کیلئےخطرہ بن چکے ہیں ،علامہ راجہ ناصرعباس

 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب کئے جا رہے ہیں، مسلط کی گئی حکومت نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے اور ملک کو آئی ایم ایف کے آگے گروی رکھ دیا ہے۔

24دسامبر
دہشتگردانہ واقعات حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

دہشتگردانہ واقعات حکومت کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

ان کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے حکومتی مذاکراتی عمل کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ دور دراز علاقوں سے شہری علاقوں کی طرف منتقل کرنے کی کوشش شروع ہوگئی ہے۔ لہذا حکومت کی آنکھیں کھولنے کے لیے بنوں اور لکی مروت جیسے دہشت گردانہ واقعات کافی تھے۔

06دسامبر
ہم شروع دن سے ہی طالبان سے مزاکرات کے مخالف رہے ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ہم شروع دن سے ہی طالبان سے مزاکرات کے مخالف رہے ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

بلوچستان کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ہے۔ ہماری تمام تر ہمدردیاں بلوچ عوام کے ساتھ ہیں،ریاست پاکستان عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے سنجیدگی دیکھائی نہیں دے رہی ۔

18نوامبر
چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا سہیون شریف میں مسافر وین حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے سہون شریف مسافر وین حادثے میں 12 بچوں سمیت 20 افراد کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور غم جبکہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔