قال علی علیہ السلام:التوبة علی اربعة دعائم :ندم بالقلب ، استغفار باللسان وعمل بالجوارح وعزم ان لا یعود
ترجمہ:
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :
حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے :
دل سے پشیمان ھونا،
زبان سے استغفار کرنا ،
اعضاء کے عمل کے ذریعے اور دوبارہ ایسا گناہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرنا ۔
۷۔نھج البلاغہ الحمکة ۴۷۴