8

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جامعہ مخزن العلوم شیعہ میانی آمد

  • News cod : 40856
  • 03 دسامبر 2022 - 6:59
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جامعہ مخزن العلوم شیعہ میانی آمد
سربراہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سابق وزیراعظم نے علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ سے ملاقات کی

وفاق ٹائمز ، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جامعہ مخزن العلوم شیعہ میانی کا دورہ کیا ، اس مو قع پر انہوں نے مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان و سربراہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ سے ملاقات کی اور انکی بھتیجی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40856

ٹیگز