قرآنی سورتوں کی تلاوت کا ثواب
جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں
“قاریءُ الحدید، و اذا وقعت، و الرحمن، یدعی فی السموات و الارض، ساکن الفردوس۔”
“سورة الحدید، سورة الواقعہ اور سورة الرحمن کی تلاوت کرنے والے لوگ آسمانوں اور روئے زمين پر جنتی کہلاتے ہیں”
(کنزالعمال ، ج 1 ، ص582)