2

زمان غیبت میں خوش نصیب لوگ

  • News cod : 41431
  • 17 دسامبر 2022 - 6:13
زمان غیبت میں خوش نصیب لوگ
کتنا خوش نصیب ہے ہمارے وہ شیعیان جو ہمارے قائم کی غیبت کے دور میں ہم سے جڑے رہتے ہیں

عن الکاظم عَلَيْهِ السَّلاَمُ

طُوبَى لِشِيعَتِنَا اَلْمُتَمَسِّكِينَ بِحَبْلِنَا فِي غَيْبَةِ قَائِمِنَا اَلثَّابِتِينَ عَلَى مُوَالاَتِنَا وَ اَلْبَرَاءَةِ مِنْ أَعْدَائِنَا أُولَئِكَ مِنَّا وَ نَحْنُ مِنْهُمْ قَدْ رَضُوا بِنَا أَئِمَّةً وَ رَضِينَا بِهِمْ شِيعَةً فَطُوبَى لَهُمْ ثُمَّ طُوبَى لَهُمْ وَ هُمْ وَ اَللَّهِ مَعَنَا فِي دَرَجَاتِنَا يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ .

امام موسی کاظم علیہ السلام آخری زمانے کے شیعوں کے بارے ميں فرماتے ہیں

کتنا خوش نصیب ہے ہمارے وہ شیعیان جو ہمارے قائم کی غیبت کے دور میں ہم سے جڑے رہتے ہیں ہماری ولایت اور ہمارے دشمنوں سے برائت طلب کرنے میں ثابت قدم رہتے ہیں وہ لوگ ہم سے ہیں اور ہم ان سے ہیں وہ لوگ ہماری امامت پر راضی ہیں اور ہم ان کے پیروکار ہونے پر زہے نصیب ان کیلئے زہے نصیب ان کیلئے خدا کی قسم قیامت کے دن وہ ہمارے ساتھ ہونگے.

کمال الدين و تمام النعمة ص 389

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41431