15

حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری کی آخری مجلس

  • News cod : 42068
  • 30 دسامبر 2022 - 13:03
حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری کی آخری مجلس
 مجلس عزا کے اس پروگرام میں پہلے جناب مہدی سماواتی نے دعائے توسل پڑھی اور اس کے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔

وفاق ٹائمز، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے امام ‏خمینی امام بارگاہ میں جمعرات کی رات رہبر انقلاب اسلامی اور عوام کی کچھ تعداد کی شرکت سے آخری مجلس منعقد ہوئي۔

 مجلس عزا کے اس پروگرام میں پہلے جناب مہدی سماواتی نے دعائے توسل پڑھی اور اس کے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔

مجلس کے آخر میں جناب سعید حدادیان نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مصائب بیان کیے اور نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42068