حسینیہ امام خمینی

30دسامبر
حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری کی آخری مجلس

حضرت فاطمہ زہرا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری کی آخری مجلس

 مجلس عزا کے اس پروگرام میں پہلے جناب مہدی سماواتی نے دعائے توسل پڑھی اور اس کے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔

27دسامبر
شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری

شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے امام ‏خمینی امام بارگاہ میں پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی اور عوام کی کچھ تعداد کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔

05ژانویه
حضرت زہرا س کے یوم شہادت کی مناسبت سے دوسری شب کی مجلس

حضرت زہرا س کے یوم شہادت کی مناسبت سے دوسری شب کی مجلس

تہران میں حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔

15آگوست
کووڈ 19 کے پروٹوکولز کی مکمل پابندی کے ساتھ حسینیہ امام خمینی میں محرم کی مجالس کا انعقاد ‏

کووڈ 19 کے پروٹوکولز کی مکمل پابندی کے ساتھ حسینیہ امام خمینی میں محرم کی مجالس کا انعقاد ‏

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام میں حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جائے گا جس میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای شرکت کریں گے۔

03آگوست
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق ‏

آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق ‏

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے جاری توثیق نامہ میں کہا گیا ہے کہ میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا اور ایران کی عظیم الشان قوم نے پیچیدہ اور دشوار حالات میں اپنی بامعنی اور پر وقار شراکت کے ذریعے، امور مملکت کے انتظام و انصرام میں عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کو نمایاں کر دیا اور علم و سیادت کے خاندان کی ایک عوام دوست اور عالیقدر شخصیت کا، جو تقوی و عقلمندی سے مزین ہونے کے ساتھ ہی انتظامی امور میں شاندار کارکردگي کی مالک ہے.