12

شرک کیوں حرام ہے؟

  • News cod : 42233
  • 03 ژانویه 2023 - 0:34
شرک کیوں حرام ہے؟

شرک کیوں حرام ہے؟ جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں “وَ حَرَّمَ – اللّه – الشِّرْكَ إخْلاصاً لَهُ بِالرُّبُوبِيَّةِ، فَاتَّقُوا اللّه […]

شرک کیوں حرام ہے؟

جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں

“وَ حَرَّمَ – اللّه – الشِّرْكَ إخْلاصاً لَهُ بِالرُّبُوبِيَّةِ، فَاتَّقُوا اللّه حَقَّ تُقاتِهِ، وَ لا تَمُوتُّنَ إلاّ وَ أنْتُمْ مُسْلِمُونَ، وَ أطيعُوا اللّه فيما أمَرَكُمْ بِهِ، وَ نَهاكُمْ عَنْهُ، فَاِنّهُ، إنَّما يَخْشَى اللّهَ مِنْ عِبادِهِ الْعُلَماءِ.”

” اللہ تعالیٰ نے شرک کو اپنی ربوبیت میں اخلاص کی خاطر حرام قرار دیا ہے لہٰذا خدا سے کما حقہ ڈرو۔ اور دیکھو تمہیں موت نہ آئے مگر یہ کہ مسلمان مرو جس جس چیز کا تمہیں اللہ نے حکم دیا ہے اور جس جس چیز سے روکا ہے ان سب میں اس کی اطاعت کرو۔ یاد رکھو کہ اللہ سے صرف اس کے عالم بندے ہی ڈرتے ہیں۔”

(ریاحین الشریعۃ؛ج۱، ص۳۱۲، فاطمہ الزہرا(علیہا السلام)ص۳۶۰ ،مشہور خطبہ سے اقتباس)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42233

ٹیگز