حبدار علی (ع﴾ سعادت مند و خوش بخت ہے۔
قالَتْ (سلام الله عليها): “ان السعید، کل السعید، حق السعید من أحب علیا فی حیاته و بعد موته۔”
“بے شک حقیقت اور اور مکمل سعادتمند شخص وہ ہے جو امام علی علیہ السلام سے آپ (ع) کی حیات میں اور بعد از حیات، محبت رکھے.
( مسند احمد بن حنبل فی فضائل الصحابۃ، ج؛2، ص:658/ امالی شیخ طوسی: ص، 249)