30

شرائط داخلہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

  • News cod : 42431
  • 13 ژانویه 2023 - 10:06
شرائط داخلہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا

شرائط داخلہ پیش نمازی
دائرہ امتحانات پاکستان یا دائرہ امتحانات محسن ملت سے سیوطی / مبادی دوم پاس ہونا ضروری ہے اور اسکا مصدقہ پاس شدہ رزلٹ داخلہ فارم کے ساتھ لف کرنا ضروری ہے ۔
دو عدد تصاویر
شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی
تصدیق نامہ
فیس : مبلغ 1000 روپے ( بذریعہ منی آرڈر ، اسکی رسید کی کاپی ساتھ لگانا ضروری ہے )
نوٹ : ان مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا۔

شرائط داخلہ درجہ عامہ ( میٹرک )
شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی
حد اقل عمر : 13 سال
دو عدد تصاویر
تصدیق نامہ
فیس : مبلغ 1000 روپے ( بذریعہ منی آرڈر ، اسکی رسید کی کاپی ساتھ لگانا ضروری ہے )
نوٹ : ان مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا )

شرائط داخلہ درجہ خاصہ ( ایف اے )
درجہ عامہ( میٹرک) (جو وفاق المدارس سے جاری شدہ ہو ) اسکی کاپی
شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی
حد اقل عمر : 15 سال
دو عدد تصاویر
تصدیق نامہ
فیس : مبلغ 1200 روپے ( بذریعہ منی آرڈر ، اسکی رسید کی کاپی ساتھ لگانا ضروری ہے )
نوٹ : ان مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا )

شرائط داخلہ درجہ عالیہ ( بی اے )
درجہ خاصہ( ایف اے) کی سند (جو وفاق المدارس سے جاری شدہ ہو ) اسکی کاپی
شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی
حد اقل عمر : 17 سال
دو عدد تصاویر
تصدیق نامہ
فیس : مبلغ 2000 روپے ( بذریعہ منی آرڈر ، اسکی رسید کی کاپی ساتھ لگانا ضروری ہے )
نوٹ : ان مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا )
شرائط داخلہ درجہ عالمیہ ( ایم اے،سلطان الافاضل )
درجہ عالیہ( بی اے) کی سند (جو وفاق المدارس سے جاری شدہ ہو ) اسکی کاپی
شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی
حد اقل عمر : 20 سال
دو عدد تصاویر
تصدیق نامہ
فیس : مبلغ 3000 روپے ( بذریعہ منی آرڈر ، اسکی رسید کی کاپی ساتھ لگانا ضروری ہے )
نوٹ : ان مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا )

شرائط داخلہ درجہ تجوید و قرأت
شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی
دو عدد تصاویر
تصدیق مدرسہ ( نوٹ : پرائیویٹ امیدوار بھی اس امتحان میں شرکت کر سکتے ہیں تصدیق مدرسہ کے ساتھ)
فیس : مبلغ 1000 روپے ( بذریعہ منی آرڈر ، اسکی رسید کی کاپی ساتھ لگانا ضروری ہے )
نوٹ : ان مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا )

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42431