4

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منظور کر لی

  • News cod : 42639
  • 14 ژانویه 2023 - 17:27
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منظور کر لی
گورنر پنجاب نے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کیساتھ مشاورت کے بعد سمری پر دستخط کئے ہیں، تاہم اس کا نوٹیفکیشن وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری کیا جائے گا۔ آئینی طور پر گورنر پنجاب دستخط نہ بھی کرتے تو آج رات دس بجے کے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جانا تھی۔

وفاق ٹائمز، گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی وزیراعلیٰ پنجاب کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ گورنر ہاوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے چودھری پرویزالہیٰ کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

گورنر پنجاب نے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کیساتھ مشاورت کے بعد سمری پر دستخط کئے ہیں، تاہم اس کا نوٹیفکیشن وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری کیا جائے گا۔ آئینی طور پر گورنر پنجاب دستخط نہ بھی کرتے تو آج رات دس بجے کے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جانا تھی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42639