گورنر پنجاب

14ژانویه
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منظور کر لی

گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منظور کر لی

گورنر پنجاب نے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کیساتھ مشاورت کے بعد سمری پر دستخط کئے ہیں، تاہم اس کا نوٹیفکیشن وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری کیا جائے گا۔ آئینی طور پر گورنر پنجاب دستخط نہ بھی کرتے تو آج رات دس بجے کے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جانا تھی۔

07ژانویه
پنجاب کی بارہ کروڑ عوام شیعہ ہزارہ برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

پنجاب کی بارہ کروڑ عوام شیعہ ہزارہ برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

لاہور میں دوسرے روز سے جاری دھرنے میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری نے شرکت کی اور دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آئے ہیں اور کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کے غم میں آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

07دسامبر
اتحاد بین المسلمین کیلئے علماء کا کردار قابل تحسین ہے، گورنر پنجاب

اتحاد بین المسلمین کیلئے علماء کا کردار قابل تحسین ہے، گورنر پنجاب

حوزہ ٹائمز|گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی اسلام کی کربلا میں قربانی کو صرف مسلمان ہی نہیں، غیر مسلم بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امام حسینؑ نے میدان کربلا میں یہی پیغام دیا کہ ہمیں حق پر قائم رہنا چاہئے، چاہے جتنی بھی مصیبتیں برداشت کرنا پڑیں۔