9

سربند پولیس اسٹیشن میں ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

  • News cod : 42697
  • 15 ژانویه 2023 - 11:08
سربند پولیس اسٹیشن میں ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
مطالبہ کرتا ہوں حکومت اور اداروں سے کے دہشتگردی کی طرف توجہ دیں، اور امن و امان کے سلسلے میں فوری اقدامات کریں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسٹیشن میں ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب محافظ محفوظ نہیں تو عام آدمی کا کیا حال ہو سکتا ہے، میں مطالبہ کرتا ہوں حکومت اور اداروں سے کے دہشتگردی کی طرف توجہ دیں، اور امن و امان کے سلسلے میں فوری اقدامات کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42697