6

آیت الله العظمی سبحانی کی زوجہ انتقال کر گئیں

  • News cod : 42991
  • 20 ژانویه 2023 - 19:36
آیت الله العظمی سبحانی کی زوجہ انتقال کر گئیں
مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی زوجہ محترمہ حاجیہ مخترع قم میں انتقال کر گئیں ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی زوجہ محترمہ حاجیہ مخترع قم میں انتقال کر گئیں ہیں۔

مرحومہ کی تشییع جنازہ 22 جنوری صبح 10 بجے مسجد امام حسن عسکری علیه السلام سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی طرف ادا کی جائے گی۔

وفاق ٹائمز اس مصیبت پر مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی اور اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42991