حضرت فاطمہ معصومہ س

20ژانویه
آیت الله العظمی سبحانی کی زوجہ انتقال کر گئیں

آیت الله العظمی سبحانی کی زوجہ انتقال کر گئیں

مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی زوجہ محترمہ حاجیہ مخترع قم میں انتقال کر گئیں ہیں۔

06نوامبر
حضرت فاطمہ معصومہ س کی وفات کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے دو اساتذہ کے ساتھ آپ(س) کی شخصیت پر گفتگو

حضرت فاطمہ معصومہ س کی وفات کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے دو اساتذہ کے ساتھ آپ(س) کی شخصیت پر گفتگو

حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں دوسری خصوصیت یہ ہے کہ آپ(س) مختلف احادیث کی راوی ہیں جن میں سے متواتر اور صحیح حدیث، حدیث منزلت ہے جو پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و اآلہ و سلم) نے امیرالمؤمنین علیہ السلام کے بارے میں جنگ تبوک میں فرمایا تھا: "اَنْتَ مِنِّی بِمَنْزِلَۃِ ھَارُونَ مِنْ مُوسَی اِلَّا اَنَّہُ لَا نَبِیَ بَعْدِی" اور حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا اس روایت کو ہمارے لیئے بیان کرنے والوں میں سے ایک ہیں.