9

علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات

  • News cod : 44346
  • 21 فوریه 2023 - 20:55
علامہ ساجد نقوی سے امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات
وفد میں علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید امامی اور علامہ شیر افضل شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات سمیت قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے وفد نے ملاقات کی، اور مختلف امور کو زیر بحث لایا گیا۔

وفد میں علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ حمید امامی اور علامہ شیر افضل شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات سمیت قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ امامیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا صوبہ کے شیعہ علماء پر مشتمل ایک تنظیم ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44346