22

معروف مذہبی و سماجی شخصیت ثاقب اکبر نقوی کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین شیخ محســـــن نجفی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی+تصاویر

  • News cod : 44365
  • 22 فوریه 2023 - 13:11
معروف مذہبی و سماجی شخصیت ثاقب اکبر نقوی کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین شیخ محســـــن نجفی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی+تصاویر
ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان مرحوم ثاقــــب اکبــــر کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین شیخ محســـــن نجفی حفظہ اللہ کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان مرحوم ثاقــــب اکبــــر کی نماز جنازہ بزرگ عالم دین شیخ محســـــن نجفی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیـــــر حســــن میثمی، لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، آئی ایس او کے صدر اور دیگر سنی شیعہ سیاسی سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44365