8

امریکہ کے خلاف ڈٹ کر ایران جراتمندانہ کردار ادا کررہا ہے،مولانا عبدالمالک

  • News cod : 44709
  • 06 مارس 2023 - 9:21
امریکہ کے خلاف ڈٹ کر ایران جراتمندانہ کردار ادا کررہا ہے،مولانا عبدالمالک
سربراہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات میں مولانا عبدالمالک نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے خلاف ڈٹ کر ایران جراتمندانہ کردار ادا کررہا ہے، اسلامی جمہوریہ کی مضبوطی کے لئے امت مسلمہ دعا گو ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات میں مولانا عبدالمالک نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے خلاف ڈٹ کر ایران جراتمندانہ کردار ادا کررہا ہے، اسلامی جمہوریہ کی مضبوطی کے لئے امت مسلمہ دعا گو ہے۔

انہوں نے اپنے دورہ ایران اور بانی جماعت اسلامی مولانا مودودی کی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی(رح) کی حمایت بارے بھی ایرانی مہمان کو آگاہ کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44709