8

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

  • News cod : 45583
  • 29 مارس 2023 - 22:37
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں ڈاکٹر سید محمد نجفی اور مولانا ظفر عباس شہانی بھی شریک تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45583