24

یوم مواخات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا

  • News cod : 45742
  • 04 آوریل 2023 - 12:49
یوم مواخات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا
12 رمضان المبارک کی مناسبت سے کہنا ہے کہ نبی رحمت نے انصار و مہاجرین کو آپس میں بھائی بھائی بناکر بھائی چارے کی تشکیل کی اور آئیڈیل معاشرے کی بنا ڈالی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ’ یوم مواخات “ 12 رمضان المبارک کی مناسبت سے کہنا ہے کہ نبی رحمت نے انصار و مہاجرین کو آپس میں بھائی بھائی بناکر بھائی چارے کی تشکیل کی اور آئیڈیل معاشرے کی بنا ڈالی اور اس موقع پر حضرت علی ابن ابی طالب کو اپنا بھائی قراردے کر انکی قدر و منزلت کو واضح کیا ۔

یوم مواخات کی روشنی میں مسلمانان پاکستان کو اپنی صفوں میں اخوت یگانگت کو فروغ دینا چاہیے ایک بار پھر ”اخوت“ کی تجدید کی جائے اور انصار و مہاجرین والا جذبہ پیدا کرکے ایک دوسرے کے دکھ بانٹے جائیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45742