ایران کے بارہ صوبوں سے نامور قرآء اور حفاظ کا گروپ کاروان نور میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری احمد ابوالقاسمی؛ کی سرپرستی میں سفر حج پر موجود ہے قرآء زائراین بیتالله الحرام و مدینه منوره، کے درمیان تلاوت قرآن سے ایران اور امت کا نام روشن کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ایرانی حجاج شیعه و سنی شہریون پر مشتمل ہیں جو ایام حج میں تلاوت قرآن اور زیارت سے شیعہ سنی وحدت ایجاد کرنے کی بھی کاوش کریں گے۔
پروگراموں میں تلاوت قرآن کریم، دعائے کمیل، ندبه اور دعا عهد وغیرہ شامل ہیں












