10

کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے،علماء لوگوں کو SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں، علامہ افضل حیدری

  • News cod : 4803
  • 05 دسامبر 2020 - 9:40
کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے،علماء لوگوں کو SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں، علامہ افضل حیدری
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے۔ علماء کرام وآئمہ جمعہ و جماعات اپنے خطبات میں لوگوں کو متوجہ کریں اور SOP'S کی پابندی کی تاکید کریں تا کہ اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے ۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے۔ علماء کرام وآئمہ جمعہ و جماعات اپنے خطبات میں لوگوں کو متوجہ کریں اور SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں تا کہ اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے ۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک عزیز اور عالم انسانیت کو اس موذی وبا سے نجات عطافرمائے ۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4803