حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: حکمرانی سے تمہاری غرض مالی منفعت اور غیظ و غضب کی تسکین نہیں، بلکہ سب سے بڑا مقصد باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا ہونا چاہئے
بحارالانوار تتمۃ کتاب تاریخ امیرالمومنین ؑ باب 98
آج کی حدیث| باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا
حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: حکمرانی سے تمہاری غرض مالی منفعت اور غیظ و غضب کی تسکین نہیں، بلکہ سب سے بڑا مقصد باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا ہونا چاہئے.
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4861












