زندہ

15آوریل
شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بےحسی افسوسناک ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بےحسی افسوسناک ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

نامور عالم دین اور خطیب اہل بیتؑ حجۃ الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی راہ دیکھ رہے ہیں، شیعہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر حکمرانوں کی بے حسی افسوس ناک ہے، 13 روز سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ دھرنے میں بیٹھے ہیں۔

13فوریه
دشمن معاشرے میں ناامیدی اور مایوسی پیدا کرنا چاہتے ہیں،آیت اللہ رمضانی

دشمن معاشرے میں ناامیدی اور مایوسی پیدا کرنا چاہتے ہیں،آیت اللہ رمضانی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے تین ستون ہیں۔ پہلا ستون تمام جہتوں میں جامع اسلام کا تعارف ہے؛ خصوصا اس کے سامراجیت مخالف پہلو کا تعارف جو امام راحل نے اجاگر کیا۔ دوسرا ستون قیادت ہے اور آج رہبر انقلاب اسلامی امام کے اسی راستے پر گامزن ہیں اور نظام کا تیسرا ستون قم و ملت ہے۔

24دسامبر
مکتب شہید سلیمانی۔۔۔۔ کُفر کے سامنے سر اٹھا کر جئیں

مکتب شہید سلیمانی۔۔۔۔ کُفر کے سامنے سر اٹھا کر جئیں

شہید زندہ ہوتے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں، اب یہ عُقدہ کھلا ہے کہ زندہ لوگ ہی شہید ہوتے ہیں۔ مُردے شہید نہیں ہوا کرتے۔ پس زندگی اور شہادت لازم و ملزوم ہیں۔ جو زندہ ہیں وہی شہید ہوتے ہیں اور جو شہید ہوتے ہیں وہی زندہ ہوتے ہیں۔ یعنی جہاں زندگی ہے، وہاں شہادت ہے اور جہاں شہادت ہے وہاں زندگی ہے۔

06دسامبر
آج کی حدیث| باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا

آج کی حدیث| باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا

حوزہ ٹائمز|حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: حکمرانی سے تمہاری غرض مالی منفعت اور غیظ و غضب کی تسکین نہیں، بلکہ سب سے بڑا مقصد باطل کی موت اور حق کو زندہ رکھنا ہونا چاہئے.