5

ہم نے صحابہ کو اتنا ماننا ہے جتنا محمدِمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منوایا ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

  • News cod : 49312
  • 12 آگوست 2023 - 15:34
ہم نے صحابہ کو اتنا ماننا ہے جتنا محمدِمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منوایا ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی
یہ جو بل پارلیمنٹ میں پاس ہوا ہے یہ فقط کسی خاص طبقے کی خوشنودی کے علاوہ اور کچھ نہیں

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حجت الاسللام علامہ سید مرید حسین نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے صحابہ کو اتنا ماننا ہے جتنا محمدِمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منوایا ہے۔ مسلمان ہونے کیلیے یہ لازمی نہیں کہ صحابہ کا کلمہ پڑھا جائے۔ ہمارے نزدیک صحابی وہ ہے جو رسول کی زندگی میں اور جب تک وہ خود زندہ رہا ہوں رسول کا اطاعت گزار ہو وہ صحابی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ جو بل پارلیمنٹ میں پاس ہوا ہے یہ فقط کسی خاص طبقے کی خوشنودی کے علاوہ اور کچھ نہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49312