11

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی آیت اللہ محمد حسین ڈھکو کی ہسپتال میں عیادت

  • News cod : 49319
  • 12 آگوست 2023 - 20:05
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی آیت اللہ محمد حسین ڈھکو کی ہسپتال میں عیادت
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے راولپنڈی میں قائداعظم ہسپتال میں زیرعلاج بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین نجفی کی عیادت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے راولپنڈی میں قائداعظم ہسپتال میں زیرعلاج بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین نجفی کی عیادت کی۔

تفصیلات کے مطابق، آیت اللہ علامہ محمدحسین نجفی کی عیادت کے دوران ان کے ہمراہ حجۃ الاسلام باقر گھلو، حجۃ الاسلام لعل حسین اور دیگر شخصیات بھی تھیں۔

یاد رہے کہ آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی گذشتہ چند روز سے طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے راولپنڈی کے قائداعظم ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49319