25

ایران میں اربعین کربلا جانے والے زائرین کے لیے لگایا گیا موکب اہل سنت

  • News cod : 49697
  • 01 سپتامبر 2023 - 2:02
ایران میں اربعین کربلا جانے والے زائرین کے لیے لگایا گیا موکب اہل سنت
ایران کے اہل سنت صرف موکب کے ذریعے ہی زائروں کی خدمت نہيں کرتے بلکہ کرمان شاہ اور خوزستان جیسے صوبوں میں اہل سنت حضرات اہل تشیع کے ساتھ مل کر عزاداری بھی کرتے ہيں

وفاق ٹائمز ، ایران عراق سرحد پر واقع ایک صوبہ جہاں سے کربلا جانے والے زائروں کا گزر ہوتا ہے اس کے لئے پوری رستے اہل سنت حضرات بھی امام حسین علیہ السلام کے زائروں کے لئے موکب لگاتے ہيں جہاں زائروں کو مختلف طرح کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

ایران کے کردستان صوبے میں خواتین سے مخصوص موکب “رقیہ خاتون” سنندج شہر میں لگایا گیا ہے جس میں سارے انتظام اہل سنت خواتین کے ہاتھوں میں ہے۔
اہل سنت موکب میں ہر روز 2500 کھانے اور 400 روٹیاں تیار کی جاتی ہيں

ایران کے اہل سنت صرف موکب کے ذریعے ہی زائروں کی خدمت نہيں کرتے بلکہ کرمان شاہ اور خوزستان جیسے صوبوں میں اہل سنت حضرات اہل تشیع کے ساتھ مل کر عزاداری بھی کرتے ہيں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49697

ٹیگز