وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پولیس فورس کے کمانڈر انچیف سردار احمد رضا رادان نے منگل کی صبح مہران بارڈر پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عظیم اربعین مارچ کے لئے ماہ صفر کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ زائرین روانہ ہو چکے ہیں اور ملک کی چھ سرحدوں سے 2 لاکھ 40 ہزار افراد ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔
اب تک 40 لاکھ زائرین ایران کی چھ سرحدوں سے خارچ ہوچکے ہیں
عظیم اربعین مارچ کے لئے ماہ صفر کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ زائرین روانہ ہو چکے ہیں اور ملک کی چھ سرحدوں سے 2 لاکھ 40 ہزار افراد ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49990












