8

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بطور چیف جسٹس مبارکباد پیش کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی

  • News cod : 50473
  • 19 سپتامبر 2023 - 12:27
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بطور چیف جسٹس مبارکباد پیش کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
انہوں نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ وہ آئینی بحران اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔

وفاق ٹائمز، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ شبیر میثمی نے جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان کے حلف اٹھانے پر تہنیت پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ وہ آئینی بحران اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50473

ٹیگز