وفاق ٹائمز، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن اسلامیہ کالج یونیورسٹی یونٹ کے زیر اہتمام یونیورسٹی میں ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈویژنل جنرل سیکرٹری حسن رضا بمعہ ڈویژنل کابینہ، سابقہ اطلاعات سیکرٹری شاہ زیب اور پشاور یونیورسٹی یونٹ صدر عاقب نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکین نے طلبہ کو یونیورسٹی میں ایڈمیشن کے حوالے سے گائیڈ کیا۔












