8

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب

  • News cod : 51140
  • 12 اکتبر 2023 - 17:38
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب
میہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔

رپورٹ کے مطابق پروگرام میں مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی، قائم مقام صدر حوزہ علمیہ حجت الاسلام حمید ملکی، معاون بین الملل حوزہ ہائی علمیہ حجت الاسلام والسلمین حسینی کوہساری، مدیر کل ایشیا و اوقیانوسیہ حجت الاسلام والمسلمین امیر خانی، نمائندہ جامعۃ المصطفی پاکستان حجت الاسلام والسلمین تہرانی سمیت علماء طلاب و اساتذہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51140