جامعۃ الکوثر اسلام آباد

12اکتبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب

میہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

21نوامبر
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں فنِ خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں فنِ خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت قرآن فہمی کے اصول و قواعد کو جاننا اور عصری تقاضوں کے مطابق نصاب بنانا ضروری ہے۔

08مارس
سانحہ پشاور شیعیان پاکستان کو دیوار سے لگانے کی گھناؤنی سازش ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

سانحہ پشاور شیعیان پاکستان کو دیوار سے لگانے کی گھناؤنی سازش ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

جامع مسجد کوچہ رسالدار پشاور میں بے گناہ محب وطن نمازیوں کو جس بیدردی کے ساتھ خون میں نہلایا گیا وہ فرقہ واریت پر مبنی اسی سوچ اور پروپیگنڈے کا نتیجہ ہے جسے وطن عزیز میں ایک طویل عرصے سے پھلنے پھولنے اور امت مسلمہ میں تفرقہ ڈالنے کی اجازت دی جا رہی ہے جبکہ مکتب تشیع کی جانب سے بارہا نشاندہی کئے۔

01مارس
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں بعثت حضرت محمد (ص) کے حوالے سے جشن کا انعقاد

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں بعثت حضرت محمد (ص) کے حوالے سے جشن کا انعقاد

شب 27 رجب المرجب بعثت ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے المصطفیٰ آڈیٹوریم جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا.

28سپتامبر
اسلام آباد میں چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر پروگرام درسگاہ کربلا و معارف حسینی منعقد

اسلام آباد میں چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر پروگرام درسگاہ کربلا و معارف حسینی منعقد

پروگرامز میں نوجوانان ملت نے کربلا اور عزاداری کے حوالے سے تحریری جوابات نہایت ذوق و شوق سے دیئے۔

27جولای
عمامہ جو علماء کے سروں پر ہے وہ علم وتقویٰ کی علامت ہے/علماء کی ذمہ داری عوام کی راہنمائی ہے، علامہ شیخ محسن علی نجفی

عمامہ جو علماء کے سروں پر ہے وہ علم وتقویٰ کی علامت ہے/علماء کی ذمہ داری عوام کی راہنمائی ہے، علامہ شیخ محسن علی نجفی

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علماء سے خطاب کرتے ہوئے مفسرِ قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے کہا کہ عمامہ جو علماء کے سروں پر ہے وہ علم وتقویٰ کی علامت ہے، اور علماء کی ذمہ داری عوام کی راہنمائی ہے۔ اور محرم الحرام تبلیغِ دین کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ عاشورہ ایک طاقت ، ایک پلیٹ فارم اور ایک عظیم درسگاہ ہے۔

04مارس
جامعۃ الکوثر میں علمی و تحقیقی نشست منعقد

جامعۃ الکوثر میں علمی و تحقیقی نشست منعقد

اس مقابلہ میں جامعہ الکوثر کے طلباء کی جانب سے مجموعا 16 تحقیقی مقالے وصول ہوئے۔ نشست میں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے کفایة الاصول کے طالب علم شبیر حسین حیدری نے اپنے مقالہ کا خلاصہ احسن انداز میں بیان کیا.