27

وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری کو صدمہ،بہنوئی انتقال کر گئے

  • News cod : 51356
  • 19 اکتبر 2023 - 14:24
وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری کو صدمہ،بہنوئی انتقال کر گئے
مرحوم محمد رمضان کودل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور دیگر کا اظہار تعزیت

وفاق ٹائمز، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ جامعة المنتظر علامہ محمد افضل حیدری کے بہنوئی محمد رمضان انتقال کر گئے ۔ مرحوم محمد رمضان کودل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔مرحوم کوفروکہ ضلع سرگودہا کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ،نائب صدر مریدحسین نقوی، مولانا لعل حسین خان، مولاناحسن نقوی، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے طلباءاور علماءنے علامہ محمد افضل حیدری سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51356

ٹیگز