وفاق ٹائمز، وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی نے 2024 کے داخلوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خواہشمند حضرات
www.fuuast.edu.pk
پر 18 اکتوبر سے آن لائن فارم پُر کرسکتے ہیں۔
یونیورسٹی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فارم بھرنے کے بعد فارم پرنٹ کرنا ہوگا اور درج ذیل دستاویزات کے ساتھ جمع کرانا ہوگا۔
شناختی کارڈ یا بے فارم کی 2 کاپیاں۔
میٹرک مارک شیٹ کی 2 کاپیاں۔
میٹرک سرٹیفکیٹ کی 2 کاپیاں۔
انٹر مارک شیٹ کی 2 کاپیاں۔
4 پاسپورٹ سائز تصویریں۔
اوپن میرٹ فارم کی فیس 3000 ہے۔
وفاق المدارس کی سند الشھادة العالیہ کی بیس پے B.S 3rd year equal to M.A اور سند خاصہ ” ایف اے“ کی بیس پے بغیر مساوی” equivalent “ کے بی ایس” B.S“ چار سالہ اور ADP دو سالہ ( بی اے) شعبہ تاریخ اسلام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
رابطہ: ڈاکٹر منظور
03118982736












