7

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں قرآن و اہلبیت کنونشن انعقاد

  • News cod : 51627
  • 29 اکتبر 2023 - 9:30
آئی ایس او پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں قرآن و اہلبیت کنونشن انعقاد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں ڈویژنل قرآن و اہلبیت کنونشن میں قرآن و اہلبیت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

وفاق ٹائمز، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں ڈویژنل قرآن و اہلبیت کنونشن میں قرآن و اہلبیت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں معروف مذہبی اسکالر اور سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی نے قرآن و اہلبیتؑ و کربلا فلسطین کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کانفرنس میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان قائدِ، طلباء امامیہ حسن عارف نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں اکابرین، سینئر احباب اور امامیہ جوانان نے شرکت کی۔ پروگرام کے آخر میں نو منتخب ڈویژنل صدر کا اعلان کیا گیا۔ کنونشن کے دوران شب شہداء کا بھی اہتمام کیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51627