22

علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا

  • News cod : 51894
  • 09 نوامبر 2023 - 14:22
علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا اور آج یوم اقبالؒ کا تقاضا بھی یہی ہے۔ غزہ میں خاک و خون میں غلطاں بچے اور مغربی حکمرانوں کی بے حسی بتا رہی ہے کہ حکیم امت علامہ اقبالؒ نے درست کہا تھا

علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا اور آج یوم اقبالؒ کا تقاضا بھی یہی ہے۔ غزہ میں خاک و خون میں غلطاں بچے اور مغربی حکمرانوں کی بے حسی بتا رہی ہے کہ حکیم امت علامہ اقبالؒ نے درست کہا تھا کہ

تری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ ل ن د ن میں

فرنگ کی رگ جاں پنجہ ی ہ و د میں ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51894

ٹیگز