35

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا ڈاکٹر شبیر میثمی کے برادر کی وفات پر اظہار افسوس

  • News cod : 52091
  • 19 نوامبر 2023 - 13:41
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا ڈاکٹر شبیر میثمی کے برادر کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ سبحانہ مرحوم کو جوار آل محمد نصیب فرمائے ۔

وفاق ٹائمز، صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی طرف سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی مجلس کابینہ کے رکن و مرکزی جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان و سربراہ زہراء کالج کراچی حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے برادر بزرگ سجاد حسین لاکھانی کی وفات پر علامہ صاحب ، مرحوم کے پسماندگان اور انکے عزیز و اقارب کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اللہ سبحانہ مرحوم کو جوار آل محمد نصیب فرمائے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52091

ٹیگز