8

پشاور، آئی ایس او کے ڈویژنل رہنماوں کی علامہ امین شہیدی سے ملاقات

  • News cod : 52244
  • 05 دسامبر 2023 - 17:20
پشاور، آئی ایس او کے ڈویژنل رہنماوں کی علامہ امین شہیدی سے ملاقات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے ڈویژنل صدر حسن رضا نے اپنی کابینہ کے ہمراہ امت واحدہ کے سربراہ علامہ امین شہیدی سے امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر پشاور میں ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے ڈویژنل صدر حسن رضا نے اپنی کابینہ کے ہمراہ امت واحدہ کے سربراہ علامہ امین شہیدی سے امام بارگاہ حسینیہ ہال صدر پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملی امور پر علامہ امین شہیدی سے بات چیت کی۔ یاد رہے کہ علامہ امین شہیدی ایام فاطمیہ سلام اللہ علیھا کی مجلس عزاء کے سلسلے میں پشاور میں موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52244