20

ایران “بائیو کیپسول ٹیکنالوجی” کے حامل 6 ممالک میں شامل ہوگیا

  • News cod : 52309
  • 06 دسامبر 2023 - 17:05
ایران “بائیو کیپسول ٹیکنالوجی” کے حامل 6 ممالک میں شامل ہوگیا
اس موقع پر ایرانی وزیر مواصلات نے کہا کہ انسان کو خلا میں روانہ کرنے کی جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا ایک کامیاب تجرباتی عمل ہے۔

وفاق ٹائمز، اسلامی جمہوریہ ایران کی خلائی صنعت کے مختلف شعبوں کی بحالی کے لئے موجودہ حکومت نے ایران کے سلمان مقامی لانچر کے ذریعے ایران کا جدید ترین حیاتیاتی کیپسول مکمل کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔

اس موقع پر ایرانی وزیر مواصلات نے کہا کہ انسان کو خلا میں روانہ کرنے کی جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا ایک کامیاب تجرباتی عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی خلائی صنعت کی ترقی کے دس سالہ ترقیاتی پروگراموں کی بدولت آج ہم ملک میں بائیولوجیکل کیپسول کا کامیاب تجربہ کیا اور ایران اب بائیولوجیکل کیپسول کے حامل 6 ممالک کی صف میں شامل ہوچکا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52309

ٹیگز