6

ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے جاری نمائشگاہ میں “الامام المنتظر” اسٹال توجہ کا مرکز+ تصاویر

  • News cod : 52414
  • 11 دسامبر 2023 - 16:22
ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے جاری نمائشگاہ میں “الامام المنتظر” اسٹال توجہ کا مرکز+ تصاویر
مدرسہ امام خمینیؒ قم میں جاری نمائشگاہ ہفتۂ تحقیق میں مدرسہ الامام المنتظر قم کا اسٹال حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتید اور منتظمین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے کیمپس امام خمینیؒ میں جاری نمائشگاہ ہفتۂ تحقیق میں مدرسہ الامام المنتظر قم کا اسٹال حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتید اور منتظمین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

واضح رہے ایران بھر میں دسمبر کے دوسرے ہفتے کو ہفتۂ تحقیق کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔

ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں مدرسہ الامام المنتظر قم کے تمام منتظمین بشمول نائب مدیر حجت الاسلام امان الله جعفری، شعبۂ تحقیق سے سید حسین اصغر دیباج شیرازی، وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری، مدرسہ مسول امور رفاہی احمد علی جواہری سمیت طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52414