11

رہبر انقلاب کا آیت اللہ وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام

  • News cod : 52417
  • 11 دسامبر 2023 - 16:04
رہبر انقلاب کا آیت اللہ وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آیت اللہ وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تعزیت پیش کی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آیت اللہ وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر انقلاب کے تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

حضرت آیت اللہ آقائے حاج شیخ حسین وحید خراسانی دامت برکاتہ

جناب عالی کی زوجہ محترمہ کی رحلت پر، جناب عالی اور دیگر لواحقین کی خدمت میں تسلیت عرض کرتا ہوں اور مرحومہ و مغفورہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا گو ہوں۔

سید علی خامنہ ای

27 جمادی الاولی 1445ھ

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52417