5

علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی گزشتہ شب انتقال کر گئیں

  • News cod : 52475
  • 12 دسامبر 2023 - 15:51
علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی گزشتہ شب انتقال کر گئیں
مرکزی امام جمعہ سکردو بلتستان پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی امام جمعہ سکردو بلتستان پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔

یاد رہے کہ مرحومہ و مغفورہ ایک با ایمان، باکردار اور دینی درد رکھنے والی ایک معلمہ تھیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52475