15

وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کے نتائج کااعلان کر دیا

  • News cod : 52575
  • 18 دسامبر 2023 - 15:17
وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کے نتائج کااعلان کر دیا
20 دسمبر تک ری چیکنگ کے لیے مجوزہ پالیسی کے مطابق درخواست دی جا سکتی ہے

لاہور ( ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات 2023ءکے نتائج کا اعلان کر دیا گیاہے ۔نتایج وفاق کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ ناظم دفتر مولانا لعل حسین خان توحیدی نے کہا 20 دسمبر تک ری چیکنگ کے لیے مجوزہ پالیسی کے مطابق درخواست دی جا سکتی ہے۔

جس کے بعد ا سناد کی تیاری اور امیدواروں تک ترسیل کا مرحلہ تقریباً دو ماہ بعد شروع ہوگا۔

ضمنی امتحانات 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہے۔

ملک بھر سے ملحقہ مدارس دینیہ کے طلبا و طالبات نے میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات، تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے ضمنی امتحانات منعقد ہوئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52575

ٹیگز