19

قم المقدسہ میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں عزا کا انعقاد، آیت اللہ عقیل الغروی کی خصوصی خطاب

  • News cod : 52640
  • 20 دسامبر 2023 - 14:23
قم المقدسہ میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں عزا کا انعقاد، آیت اللہ عقیل الغروی کی خصوصی خطاب
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی ایصال ثواب اور مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مجلس فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق سینئر نائب صدر بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی ایصال ثواب اور مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مجلس فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔

مجلس میں ایرانی اور پاکستانی اور ہندوستانی علماء و طلاب کرام، علمی شخصیات و دینی مدارس کے سربراہاں نے شرکت کی اور مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا۔

مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ سید عقیل الغروی نے علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کے عالم اسلام کیلئے گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔۔۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52640