عالم اسلام

20دسامبر
قم المقدسہ میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں عزا کا انعقاد، آیت اللہ عقیل الغروی کی خصوصی خطاب

قم المقدسہ میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی یاد میں عزا کا انعقاد، آیت اللہ عقیل الغروی کی خصوصی خطاب

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی ایصال ثواب اور مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مجلس فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔

30سپتامبر
وحدت و اتحاد کی سب سے مضبوط رسی ربیع الاول کا مقدس مہینہ ہے، علامہ مختار امامی

وحدت و اتحاد کی سب سے مضبوط رسی ربیع الاول کا مقدس مہینہ ہے، علامہ مختار امامی

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ ہمیں اختلافات میں الجھنے کی بجائے بھائی چارہ قائم کرکے وطن عزیز کو ایک ایسی مثالی ریاست ثابت کرنا ہے جو ہر طرح کے تعصب اور تفریق سے پاک ہو۔

05جولای
کراچی میں اتحاد امت کانفرنس، آیت اللہ رضا رمضانی کا خطاب

کراچی میں اتحاد امت کانفرنس، آیت اللہ رضا رمضانی کا خطاب

کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ اسد اقبال زیدی، محمد حسین محنتی و دیگر کا کہنا تھا توہین قرآن کا واقعہ دہشت گردی ہے، مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، آئے روز توہین آمیز واقعات سے امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جزبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے۔

29می
عالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، سربراہ جامعۃ المصطفی

عالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، سربراہ جامعۃ المصطفی

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی نے علماء و فضلاءِ نجف سے ملاقات کے دوران کہا: حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف ہمیشہ ان لوگوں کا خیرمقدم کرتے رہے ہیں جو دینی و اسلامی علم و معرفت کے پیاسے ہیں۔

10می
جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے۔

23آوریل
عالم اسلام کے باہمی تنازعات کا واحد حل فکر علوی میں مضمر ہے،علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

عالم اسلام کے باہمی تنازعات کا واحد حل فکر علوی میں مضمر ہے،علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے یوم علی علیہ السلام کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ عالم اسلام کے باہمی تنازعات کا واحد حل فکر علوی میں مضمر ہے جسے اپنا کر منتشر مسلمان جسد واحد کی حیثیت اختیار کر سکتے ہیں۔اقوام عالم میں باوقار مقام حاصل کرنے کے لیے جرات حیدر کرار کو شعار بنانا ہو گا۔

16مارس
آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت ایت اللہ العظمیٰ محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

09مارس
حماس قیادت کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ؛ سانحہ پشاور پر پاکستانی قوم سے اظہارِ یکجہتی

حماس قیادت کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ؛ سانحہ پشاور پر پاکستانی قوم سے اظہارِ یکجہتی

فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے نمائندہ ڈاکٹر خالد قدومی نے امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حماس کے اداروں اور قیادت کی طرف سےکوچہ رسالدار پشاور کے المناک سانحہ پر امت واحدہ پاکستان اور پاکستانی قوم سے تسلیت وتعزیت کا اظہار کیا۔

04مارس
وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے”15 روزہ وفاق” شائع+ پی ڈی ایف فائل

15 روزہ وفاق ٹائمز” پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “ کے دوسرے سال کی چوتھی اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔