13

آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

  • News cod : 31524
  • 16 مارس 2022 - 14:46
آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت ایت اللہ العظمیٰ محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت ایت اللہ العظمیٰ محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے کہاکہ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ گرگانی بلند پایہ عالم اور فقیہ تھے۔مرحو م مجتہد کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31524