آیت اللہ علوی گرگانی

16مارس
آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت ایت اللہ العظمیٰ محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

25مارس
اہل تقوی اور دوسروں کی مدد کرنے والے عظیم مراتب کے حامل ہوتے ہیں، آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی

اہل تقوی اور دوسروں کی مدد کرنے والے عظیم مراتب کے حامل ہوتے ہیں، آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی

آیت اللہ گرگانی نے مزید کہا کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرمان کے مطابق اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم(ص) سے فرمایا کہ میں نے آپ(ص) کو امن و امان کا ضامن بنایا ہے تاکہ لوگ امن و سکون سے زندگی بسر کریں۔ حضور اکرم (ص)کی بابرکت ذات امان نامہ ہے اور ان کے وصال کے بعد بھی جب تک امت استغفار کررہی ہو،اللہ تعالیٰ عذاب نازل نہیں کرے گا۔

22مارس
تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کے عقائد اور تقوی پر بھی توجہ دیں،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی

تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کے عقائد اور تقوی پر بھی توجہ دیں،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی

"دانشگاہ آزاد" کے سربراہ جناب ڈاکٹر محمد مہدی طہرانچی نے آیت اللہ علوی گرگانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا کہ آپ کا رابطہ جوانوں سے ہے اور نوجوان نسل ہر ملک کی قیمتی اور قابل فخر افرادی قوت ہوتی ہے۔ ان جوانوں کا مستقبل انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔