عالم اسلام

24دسامبر
عالم اسلام کو شہید حاج قاسم سلیمانی جیسے جرنیلوں کی ضرورت ہے، علامہ رمضان توقیر

عالم اسلام کو شہید حاج قاسم سلیمانی جیسے جرنیلوں کی ضرورت ہے، علامہ رمضان توقیر

حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی ایران کے ہی نہیں عالم اسلام کے ایک دلیر، نڈر، جری اور فاتح سپہ سالار تھے، عصر حاضر کے اس عظیم سپہ سالار کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ شہادت کے بعد بھی ان کے لہو کی فتوحات کا سلسلہ جاری و ساری ہے اور آج دنیائے اسلام کا دشمن اول امریکہ عراق سے شرمناک انخلاء پہ مجبور ہے۔

16دسامبر
المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

حوزہ ٹائمز|جامعۃ المصطفی العالمیہ عالم اسلام کا واحد اور منفرد مرکز ہے کہ جو فقط اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے۔ جسکا ھدف تعلیم و تربیت ہے اس پر امریکہ کی پابندی بتارہی ہے کہ امریکہ کو اس اسلام سے ڈر لگتا ہے جو جہالت و ظلم کے خلاف جدوجہد کررہا ہے ۔

23اکتبر
دنیائے کفر اور استکباری قوتیں مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

دنیائے کفر اور استکباری قوتیں مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت رسول اکرم کی ذات گرامی اللہ رب العزت کی طرف سے عالم انسانیت کے لیے احسان عظیم ہے۔