8

مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت

  • News cod : 52863
  • 09 ژانویه 2024 - 12:23
مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مجلس اعلی کے رکن و سرپرست مدارس اہل بیت پاکستان مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر اظہار تعزیت

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مجلس اعلی کے رکن و سرپرست مدارس اہل بیت پاکستان مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر حجت حق امام زمانہ عج، ملت جعفریہ پاکستان، مرحوم کے پسماندگان و شاگردان اور انکے عزیز و اقارب کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم کو شفاعت و جوار اال محمد نصیب فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52863