وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، محسن ملت مفسر قرآن حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ الشیخ محسن علی نجفی رح کے ایصال ثواب کے لئے علی مسجد جامعۃ المنتظر لاہور میں مجلس ترحیم و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں لاہور کے دینی مدارس و مساجد کے علماء کرام و طلباء اور حوزہ علمیہ کے علماء کرام و طلباء و مومنین نے شرکت کی
جامعۃ المنتظر لاہور میں مفسر قرآن ،علامہ شیخ محسن علی نجفی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم وقرآن خوانی منعقد
مجلس عزا میں لاہور کے دینی مدارس و مساجد کے علماء کرام و طلباء اور حوزہ علمیہ کے علماء کرام و طلباء و مومنین نے شرکت کی
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53124












